(یو این آئی) دہلی پولیس ن ے حکمران عام آدمی پارٹی (آپ) کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کی گرفتاری کے محض ایک روز بعد آج پولیس نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمس) کےمحافظوں سے مار پیٹ کرنے کے الزام میں پارٹی کے ایک اور ممبر اسمبلی سومناتھ بھارتی کو گرفتار کرلیا۔
right;">پولیس نے بتایا کہ مسٹر بھارتی اور ان کے حامیوں کے خلاف نو ستمبر کو ایمس کے سیکورٹی گارڈز کے ساتھ بدسلوکی اور مار پیٹ کے معاملے میں 11 ستمبر کو حوض خاص تھانے میں رپورٹ درج کرائی گئی تھی۔
ان کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا بھی الزام ہے۔